کینیڈا: بدترین دہشتگردی، 17 افراد فائرنگ سے قتل
کینیڈا کی تاریخ کا بدترین خونی واقعہ ہوا ہے اور اکیاون سالہ شخص نے بارہ گھنٹے کے دوران سترا افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔
پولیس نے قاتل کو ہلاک کردیا۔ فائرنگ کرنے والا پولیس وردی میں ملبوس تھا۔
فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت سترا افراد ہلاک ہوئے۔ پولیس نے بارہ گھنٹے تک ملزم کا تعاقب کیا۔ اور اسے ہلاک کردیا۔
ملزم کی شناخت ہوگئی ہے۔ لیکن اب تک حملے کے محرکات سامنے نہیں آئے ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.